Urdu Levon Urdu Levon
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک



کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا ہے دشوار گزار اور دور افتادہ علاقہ ہے۔ جس کی وجہ سے مصدقہ اطلاعات تک رسائی انتہائی مشکل ہے۔ایک مقامی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔

اس سے قبل ایک مقامی شخص نے بتایا تھا کہ اس نے گزشتہ روز اندھیرا چھانے سے پہلے تک 50 سے زیادہ لاشیں دیکھی ہیں جنھیں ملبے سے نکالا جا رہا تھا۔یہ واضح نہیں کہ فیروزے کی کانوں سے نکلنے والے فضلے کا ڈھیر کیوں کر اچانک زمین میں دھنس گیا۔خیال ہے کہ مرنے والے زیادہ تر کچرابین تھے جو کاکن کمپینیوں کے پھینکے ہوئے کچرے میں سے فیروزے کے ناکارہ ٹکڑے تلاش کر کے روزی کماتی تھے۔

عن الكاتب

Blogger Template Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Urdu Levon