Urdu Levon Urdu Levon
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان



دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔

اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان نے گزشتہ ماہ ایک چور کو مقامی ایکسچینج سے بڑی مقدار میں رقم چوری کر تے ہوئے فرار ہونے روکا اور اسے پکڑ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا تھا ان کے اس کر دار پر انہیں ایوارڈ دینے کااعلان کیا گیا ہے اور پہلی مرتبہ کسی غیر مقامی باشندے کو یہ اعزاز دیا جارہا ہے ۔

عن الكاتب

Blogger Template Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Urdu Levon